مہا بلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت طاقتور عورت، سدا کی ایک قسم جس میں پیلے پھول لگتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت طاقتور عورت، سدا کی ایک قسم جس میں پیلے پھول لگتے ہیں۔